ابنا: مصر کے صدر عبدالفتاح السيسي نے اپنے بيان ميں کہا ہے کہ مسلح افراد کے حملے ميں مارگئے سرحدي محافظوں کي ياد ميں پورے ملک ميں عام سوگ کا اعلان کيا جاتا ہے ۔ مصر کے صوبہ وادي الجديد ميں ايک چيک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے ميں اکتيس سيکورٹي اہلکار ہلاک ہوگئے ہيں ۔
عبدالفتاح السيسي نے اپنے بيان ميں کہا ہے کہ ان فوجيوں کے خون کا بدلہ حملہ آوروں اور ذمہ داروں سے ليا جائے گا۔
.....
/169